sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -17-Sep-2023

گھر پلٹنے کے ہر امکان کو روشن کرنے

خود دیا آ گیا دالان کو روشن کرنے

وہ فلک زاد ستاروں کی قبا پہنے ہوئے

کاش اترے دل ویران کو روشن کرنے

   14
0 Comments